قلم دان (پروجیکٹس)

تکمیل شدہ پروجیکٹس

فکشن … قزاق لڑکی

جاری پروجیکٹ یہ بھی ایک ناول ہے جسے نوے کی دہائی میں ہی قلمبند کیا گیا تھا۔ اور اس کی کمپوزنگ بھی عظمیٰ رحمت ہی کر رہی ہیں۔ یہ پروجیکٹ ان کے اپنے مسائل اور حالات کی وجہ سے بہت سست روی کا شکار ہوا … فکشن … قزاق لڑکی پڑھنا جاری رکھیں

ظفر الایمان

کتاب ظفر الایمان کی جدید طباعت کی ضرورت تھی۔ آستانہ کافی عرصے سے یہ محسوس کرتا تھا کہ اپنے بزرگوں کے بارے میں کوئی تحریری مواد بھی ہمارے پاس موجود ہو۔ الحمدُ للہ! یہ پروجیکٹ مکمل ہوا۔ کتاب چھپی اور تقسیم بھی ہوگئی۔ اس کے … ظفر الایمان پڑھنا جاری رکھیں

فکشن … مہکتی قبریں

نوے کی دہائی میں ایک تاریخی ناول بنام "مہکتی قبریں” لکھا تھا۔ اس ناول کے لکھنے میں بھی بزرگوں کی توجہ شامل تھی۔ میرے کئی ساتھیوں نے میرے ہاتھ کا لکھا ہوا یہ ناول مسودے کی صورت میں پڑھا۔ لیکن ایک کرم فرما اسے لے … فکشن … مہکتی قبریں پڑھنا جاری رکھیں

شہبازِ محمدی

ارادہ حضرت میاں محمد صدیق ڈاہرؒ کو اللہ کے نبی ﷺ کی جانب سے بذریعہ ابدال "میرا شہباز” کا خطاب ملا۔ آپ کے آستانے پر ابدال اکثر و بیشتر حاضر رہتے تھے۔ ان کے حالاتِ زندگی اور روحانی مشاپدات و فرمودات پر مشتمل اس کتاب … شہبازِ محمدی پڑھنا جاری رکھیں

مظہر عالم

یہ حضرت صاحب کا تفصیلی رسالہ ہے۔ اس میں حضرت صاحب نے اپنے روحانی واردات بیان فرمائے ہیں۔ عوام الناس کیلئے یہ رسالہ نہیں۔ اس کا پورا لکھا ہوا متن مجھے حضرت صاحب کی طرف سے ہی عطا ہوا تھا۔ لیکن شاید یہ کسی کنورژن … مظہر عالم پڑھنا جاری رکھیں

مظہر الایمان

مظہر الایمان پروجیکٹ مکمل ہوا۔ یہ عوام الناس کی فلاح حضرت صاحب کا رسالہ تھا۔ اس کا امگلش ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ یہ کتاب انٹرنیٹ پر بھی کئی جگہ دستیاب ہے۔ اس کتاب کے ایک ایک لفظ سے حضرت صاحب کی روحانیت بلکہ آپ … مظہر الایمان پڑھنا جاری رکھیں


جاری پروجیکٹس

مصنفین پروجیکٹ

عین سویرا کا ہمارا پہلا پراجیکٹ یہ ہے کہ ہمارا ہر مصنف سویرا بلاگ پر لکھنے کے زیادہ تر طریقے جان لے اور بلاگ کے ماحول میں لکھنا مصنفین کیلئے آسان ہوجائے۔ زیادہ تر مصنف وہ ہیں جو سوشل میڈیا کے ماحول میں رنگے ہوئے ہیں اور بلاگ پر صرف غیر مانوس ہونے کی وجہ سے لکھنے سے ہچکچاتے ہیں۔

زیرِ التوا پروجیکٹس

Your Portfolio Archive currently has no entries. You can start creating them on your dashboard.