رنگینئِ جہاں میں تماشا تھا روز کا
نقلی طرب کے ساز ڈرامہ تھا سوز کا
بازار اک لگا تھا گرانی کے دور میں
عشوہ گری و غمزہ طرازی فروز کا
وہ راہ گھر کی بھول کے شاید اداس تھا
گویا کتابِ غم کا کوئی اقتباس تھا
روشن خیالِ نو کا دیا دل میں تھا مگر
طوفانِ کج ادا بھی کہیں آس پاس تھا
پھر آستانِ نور کا جلوہ نکھر گیا
قرطاسِ شب پہ عین سویرا بکھر گیا
اب مل گئی یہ بزمِ چراغاں طفیلِ شیخ
بسمل دل و جگر ہوئے رخشاں طفیلِ شیخ
دْر بے بہا جو دیدۂِ تر کو تری ملے
روشن ہوئے جو طاق تھے ویراں طفیلِ شیخ
الفاظ تیری نرمئِ گفتار پر فدا
عنوانِ زندگی ترے اسرار پر فدا
بدعت کی موت ٹہری تری جنبشِ قلم
جدت تو خود ہے گرمئِ احرار پر فدا
پل میں مزاجِ یار بدل کر سنور گیا
قرطاسِ شب پہ عین سویرا بکھر گیا
لفظوں کے تبسم میں ترا ہی خیال ہے
تو ہے ترا جمال ہے تیرا جلال ہے
پتے خزاں میں سبز ہیں اس گلستان کے
لہجہ گلاب رکھنا خزاں میں کمال ہے
اپنی وفا کو اور بھی گہرائی مل گئی
یعنی ترے خلوص کی سچائی مل گئی
پرچار صدقِ دل سے صداقت کا گام گام
اب نوریوں کو قوتِ گویائی مل گئی
پیارا کلامِ شیخ جو دل میں اتر گیا
قرطاسِ شب پہ عین سویرا بکھر گیا
گل تبصرہ نگار مصنف بہار ہیں
خوشبو ہے تین شین وجاہت نکھار ہیں
کیا خوب عین نوری جو ہے کوکبِ سحر
ریکھائیں جس کی عین سویرا سنگھار ہیں
عماد کی, جنید کی, عظمٰی کی ہے لگن
بہتر سے بہترین وہ لائیں گے اب سخن
تعلیم و تربیت ہے اصل میں حیاتِ قلب
اس واسطے ہے عین سویرا مرا وطن
شاہد وہ مشکلات کا دریا اتر گیا
قرطاسِ شب پہ عین سویرا بکھر گیا
ٹیگ درست کریں۔ ایڈمن اونلی لگایا ہے آپ نے۔
پسند کریںپسند کریں
آپ نے غلط ٹیگ (تفویضہ) لگایا ہے۔ یہ ایڈمن کیلئے مخصوص ہے۔ یہ فوراً ہٹائیں اور تحریر برائے تربیت کا ٹیگ لگائیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
واہ واہ زبردست
پسند کریںLiked by 1 person
ہر جگہ یہ مت گھسیڑیں
آپ کو تو اپنی بحر ہی کا کچھ اتا پتا نہیں۔ میرے نانا جی عظیم شاعر تھے۔ انہوں نے 25 شاعروں کو دفنایا ہے تیس برسوں میں۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ کی بحر ان میں سے کوئی ایک ہے
مرچوت راچتات رچوتن مراچتن
مرچوت راچتات مراچیت رچوتن
مرچوت مراچیت مراچیت راچتن
مرچوت مراچیت مراچیت رچوتن
رچتن مراچتات رچوتن مراچتن
اب یہ دیکھیں
اسی واسطے ہے عین سویرا مرا وطن
اسی پانچوں میں سے کسی بحر پر نہیں آتا۔ یہاں اس آسکتا ہے۔ آپ نے خواہ مخواہ ی گھسیڑ دیا بیچ میں اپنا۔ قلم پکڑنا ہے تو میرے نانا جی سے سیکھو، 25 شاعروں کو دفنا چکے ہیں، عظیم شاعر ہیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
جی بہت شکریہ, واقعی یہ غلطی تھی_ ویسے نانا کی غزل یا نظم شیئر کریں_
پسند کریںLiked by 1 person
نانا جی کی بحریں
میرے نانا عظیم ہیں، 25 شاعروں کو دفناچکے ہیں۔ وہ ان بحروں میں لکھا کرتے تھے۔
راچتاتن راچتاتن
مرچوت مراچتن رچوتن
مرچوتن راچتن رچوتن
راچتاتن رچتاتن رچتن
راچتاتن مراچتن رچتن
رچتن رچت رچوتن رچتن
راچتاتن راچتاتن راچتن
مراچیتن مراچیتن مراچیت
راچتن راچتن راچتن راچتن
رچوتن رچوتن رچوتن رچوتن
راچتن راچتن راچتن راچتات
مراچتن رچتاتن مراچتن رچتن
مرچوت راچتات مراچیت راچتن
مرچوت مراچیت مراچیت رچوتن
راچتاتن رچتاتن رچتاتن رچتن
مراچتن رچتاتن مراچتن رچتات
مرچوت مراچیت مراچیت مراچیت
راچتاتن رچتاتن رچتاتن مرچوت
رچتات راچتاتن رچتات راچتاتن
مرچوت راچتاتن مرچوت راچتاتن
مرچوت مراچیتن مرچوت مراچیتن
راچتاتن راچتاتن راچتاتن راچتن
مرتَچتن راچتن مرتَچتن راچتاتُ
مرتَچتن مراچتن مرتَچتن مراچتن
راچتاتن راچتاتن راچتاتن راچتات
مرتَچتن مراچتان مرتَچتن مراچتن
مراچیتن مراچیتن مراچیتن مراچیتن
مسترچتن مسترچتن مسترچتن مسترچتن
متَراچتن متَراچتن متَراچتن متَراچتن
مراچلَتن مراچلَتن مراچلَتن مراچلَتن
رچتن رچتن رچت رچوتن رچتن رچتن رچتن رچ
رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچ
رچت رچوت رچوتن رچتن رچت رچوت رچوتن رچتن
رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن
مَراچتاتن مَراچتاتن مَراچتاتن مَراچتاتن
پسند کریںLiked by 3 people
صرف آپ کے نانا ہی نہیں، آپ بھی مجھے بہت عظیم لگتی ہیں۔ کیا بحریں شیئر کی ہیں، واقعی مزا آگیا۔ لڑکی تم کمال کی ہو، بس ہمارے بلاگرز کو چھیڑتی بہت ہو۔
پسند کریںLiked by 3 people
شکریہ۔ اب اتنی بھی نہیں ہوں۔ میں بلاگرز کو چھیڑتی نہیں ہوں، یہ میرا فطری اسٹائل ہے۔ شاید میری آپ بیتی میں ……… اگر وہ پوری ہوسکی ……… تو آپ اس کی وجہ بھی جان سکیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
اپنے جیون کو ہم نے بس اتنا سا پہچانا ہے
مردہ مچھلی بن کر جیون دھارے میں بہہ جانا ہے
رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچتن رچ
شیخ صاحب! آپ کا پرانا شعر یاد آگیا اسی بحر پر.
پسند کریںLiked by 1 person
نہیں، وہ
رچت رچوتن رچتن رچتن رچت رچوتن رچتن رچ
کی بحر پر تھا 😁
شاید خوشاب تصدیق کرسکے
پسند کریںLiked by 1 person
بحریں پوسٹ میں پیش کریں
لڑکی۔ میں چاہتا ہوں کہ تم یہ ساری بحریں کسی پوسٹ میں شامل کردو اور کچھ احوال نانا جی کی شاعری کا بھی لکھ دو۔ اس طرح سرچ پر بھی یہ بحریں دستیاب ہوں گی۔ شاید شاہد صاحب بھی یہ چاہتے ہوں۔ ورنہ آپ کی خوبصورت بحریں کمنٹس میں ہی گم جائیں گی۔
پسند کریںLiked by 1 person
جی ضرور
پسند کریںپسند کریں
بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے انصاف کا دامن تھامے رکھا۔ 👍
پسند کریںLiked by 2 people
واہ! پانچویں والی بحر ہے_
پسند کریںLiked by 2 people