ہوم پیج کے ڈیفالٹ پر صرف پانچ یا چھے پوسٹیں دکھانے کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں یہ تعداد ٹھیک ہے یا اس میں کوئی اضافہ آپ کو مزید آسانی دے سکتا ہے۔ کمنٹ میں یا پول پر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ ایک ہفتے بعد یہ پول خودکار طریقے سے بند ہوجائے گا اس لئے جلدی اس پر رائے دیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
پسند کریںLiked by 1 person
آپ نے تو مجھے بھی سکھا دیا کمنٹ میں تصویر ڈالنا۔ حالانکہ یہ ورڈپریس کی پریمیئم سروس ہے۔
![](https://i.ytimg.com/vi/5Qgt2ODdwEU/maxresdefault.jpg)
شکریہ
پسند کریںLiked by 1 person
Really?
پسند کریںLiked by 1 person