عکس میری پہچان


16 thoughts on “عکس میری پہچان

  1. مس آپ کی پوسٹ اب شئیر ہو رہی ہے یقیناً اب آپ کو کوئی شکایت نہیں ہوگی۔
    بہرحال تصاویر واقعی کافی خوبصورت ہیں لیکن لڑکا لڑکی کے گلے ملنے والی تصاویر کسی صورت بھی ہمارے پلیٹ فارم سے موافقت نہیں رکھتی امید کرتے ہیں آپ آئندہ توجہ فرمائیں گی۔
    شکریہ

    Liked by 3 people

  2. آپ نے اتنی ساری تصویریں پوسٹ میں شامل کردی ہیں۔ بہتر یہ ہے کہ چار یا پانچ سے زیادہ نہ ہوں۔ اور فیچرڈ میں نہ ہی ڈالیں تو بہتر ہے کہ وہ میڈیا میں چلی جاتی ہے جو اسٹوریج استعمال بڑھاتا ہے۔

    دیکھنے میں تو آپ کی سبھی تصویریں خوبصورت اور ایک سے بڑھ کر ایک ہیں، لیکن مفہوم اور عین سویرا کے مزاج سے سب سے زیادہ قریب وہ تصویر ہے جس میں گھوڑا ہے۔

    کسی قسم کی تصویر کی ممانعت فی الحال نہیں ہے، لیکن جلد ہی عین سویرا کیلئے ضابطۂ اخلاق تشکیل دے دیا جائے گا۔ سردست یہ ذہن میں رکھیں کہ صرف بچوں کے ذہن سے قریب تصاویر شیئر کریں جن میں کسی قسم کا ہیجان یا شدت نہ پائی جائے۔ بالکل نرم اور سافٹ۔

    Liked by 4 people

تبصرہ کریں