ووٹ کاسٹ کریں


ہوم پیج کے ڈیفالٹ پر صرف پانچ یا چھے پوسٹیں دکھانے کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں یہ تعداد ٹھیک ہے یا اس میں کوئی اضافہ آپ کو مزید آسانی دے سکتا ہے۔ کمنٹ میں یا پول پر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ ایک ہفتے بعد یہ پول خودکار طریقے سے بند ہوجائے گا اس لئے جلدی اس پر رائے دیں۔

10 thoughts on “ووٹ کاسٹ کریں

    1. آپ شاید کوئی خفیہ براؤزر استعمال کر رہی ہیں۔ یا کسی براؤزر کی پرائیویٹ ونڈو۔ یہ آپ کی بہت سی معلومات کو سرور پر جانے سے روکتی ہے۔ شاید اسی لئے آپ ووٹ کاسٹ نہیں کر پا رہیں۔

      یہ مختلف براؤزر میں مختلف ہوتی ہے۔

      مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا براؤزر کیسا ہے۔ لیکن چھوٹے بڑے سب براؤزر میں یہ سہولت موجود ہوتی ہے۔

      اگر واقعی ایسا ہی ہے تو نارمل ونڈو سے لاگ ان کریں۔ مجھے افسوس ہے کہ میں کمپیوتر سائنس کی ماسٹر کو یہ بتا رہا ہوں۔

      Liked by 1 person

تبصرہ کریں