ہوم پیج کے ڈیفالٹ پر صرف پانچ یا چھے پوسٹیں دکھانے کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں یہ تعداد ٹھیک ہے یا اس میں کوئی اضافہ آپ کو مزید آسانی دے سکتا ہے۔ کمنٹ میں یا پول پر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ ایک ہفتے بعد یہ پول خودکار طریقے سے بند ہوجائے گا اس لئے جلدی اس پر رائے دیں۔
Server error. Please try again.
یہ کیا ہے؟ مستقل یہی آتا ہے جب ووٹ کاسٹ کرتی ہوں۔
پسند کریںLiked by 1 person
آپ شاید کوئی خفیہ براؤزر استعمال کر رہی ہیں۔ یا کسی براؤزر کی پرائیویٹ ونڈو۔ یہ آپ کی بہت سی معلومات کو سرور پر جانے سے روکتی ہے۔ شاید اسی لئے آپ ووٹ کاسٹ نہیں کر پا رہیں۔
یہ مختلف براؤزر میں مختلف ہوتی ہے۔
مجھے نہیں معلوم کہ آپ کا براؤزر کیسا ہے۔ لیکن چھوٹے بڑے سب براؤزر میں یہ سہولت موجود ہوتی ہے۔
اگر واقعی ایسا ہی ہے تو نارمل ونڈو سے لاگ ان کریں۔ مجھے افسوس ہے کہ میں کمپیوتر سائنس کی ماسٹر کو یہ بتا رہا ہوں۔
پسند کریںLiked by 1 person
افسوس کی بات نہیں۔ میں ہر چیز میں ماسٹر نہیں ہوں۔
پسند کریںLiked by 1 person