ہوم پیج کے ڈیفالٹ پر صرف پانچ یا چھے پوسٹیں دکھانے کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں یہ تعداد ٹھیک ہے یا اس میں کوئی اضافہ آپ کو مزید آسانی دے سکتا ہے۔ کمنٹ میں یا پول پر اپنی رائے سے آگاہ کریں۔ ایک ہفتے بعد یہ پول خودکار طریقے سے بند ہوجائے گا اس لئے جلدی اس پر رائے دیں۔
Reblogged this on عین سویرا.
پسند کریںLiked by 1 person
پانچ سے چھ پوسٹ کافی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اپڈیٹ ہوتی رہیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
لیکن میں یہاں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر پارہی۔ کیا پول بند ہوگیا ہے؟
پسند کریںLiked by 2 people
ساری بلاگ پوسٹیں
پسند کریںLiked by 2 people
پانچ پوسٹیں ہوم پیج پر بہت کافی ہیں مزید کے لیے ہم کلک کر سکتے ہیں۔
پسند کریںLiked by 1 person
ٹھیک ہے، آپ کا ووٹ کاسٹ ہوا۔
پسند کریںLiked by 1 person
جی شیخ محترم شکریہ
پسند کریںLiked by 1 person